عبیرہ نے قرآن مجید مکمل پڑھ لیا
ہماری ایک شاگرد عبیرہ(آسٹریلیا میں مقیم، ایک پاکستانی بچی ) نے آج 12 بج کر تیس منٹ پر قرآن پاک کا آخری سبق سنایا۔ عبیرہ نے جون 2013 سے ہمارے ساتھ اپنی تعلیم کا آغاز کیا اس وقت اس کی عمر پانچ سال سے تھوڑی سی کم تھی، اس کے والدین کو کچھ دوستوں نے […]
عبیرہ نے قرآن مجید مکمل پڑھ لیا Read More »
