رافع نے قرآن مجید کا تیسواں سپارہ مکمل حفظ کر لیا
آج میرے ایک شاگرد رافع نے قرآن مجید کا تیسواں سپارہ مکمل حفظ کر لیا یعنی آج رافع نے مجھے تیسویں سپارے کا آخری سبق سُنایا ہے۔ اُس کے لئے گنتی میں یہ پہلا سپارہ تھا جو حفظ ہوا۔ تیسویں سپارے میں 37 سورتیں اور 39 رکوع ہیں یعنی پہلی اور دوسری سورۃ النبا اور […]
رافع نے قرآن مجید کا تیسواں سپارہ مکمل حفظ کر لیا Read More »
